بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے ناموں کا اعلان کردیا، بابراعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ فخر زمان بھی ٹیم میں شامل ہیں تاہم کوئی بھی بھارتی کھلاڑی … Continue reading بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر